ایرانی عوام نے یہودیوں کا خُدا بعل (شیطان) جو چھوٹے بچوں کی بَلی لیتا ہے اُسکو جلا دیا یہ جنگ میدان جنگ سے بڑھتے ہوئے اب اسرائیل کے شیطانی نظریوں کو بھی شکست دے رہی ہے ایرانی عوام کا میدان اور ذہنی لڑائی میں حوصلہ قابل تعریف ہے۔
وہ لمحہ جب علیمہ خان کو گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا، آج عالمی یوم خواتین کے دن یہ ویڈیوز یاد رکھیں تاکہ کل کوئی Woman کارڈ استعمال نہ کرے
یہ خاتون تو بلکل غیر سیاسی ہے 💔
امریکہ کی انٹیلجنٹس آفیسر ۔میں نے خود دیکھا اسرائیل کو فلیسطین کے بچے زندہ جلاتے ہوئے ۔تمام ممالک کو لبنان غلط لگتا ہے ایران غلط لگتا ہے لیکن ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا
ایران کے ترجمان