*ایک بار جب یہ آنسو اللّٰه کے حضور بہنے لگتے ہیں اور یہ ہاتھ اُس کے سامنے مانگنے کے لیے اُٹھتے ہیں، تو پھر اللّٰه نہ ان ہاتھوں کو لوگوں کے سامنے پھیلنے دیتا ہے، نہ ان آنکھوں کو کسی کے سامنے نم ہونے دیتا ہے۔ ❤️*
@ShahlaGondal *دنیا کے سارے مہنگے برانڈڈ پرفیوم استعمال کر کے دیکھ لیے لیکن*
*جو خوشبو ماں کے دوپٹے سے آتی ہے وہ مہک کسی کی بھی نہیں۔۔۔۔۔*
*Mother's Day 12 May*
امیدوار جماعت اسلامی پی کے 22 باجوڑ عابد خان اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی باجوڑ محمد حمید نے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار کا دورہ کیا
باجوڑ کے عوام سے ہمدردانہ اپیل کی کہ کچے مکانات والوں کے ساتھ خصوصی تعاون کیا جائے ، انہوں الخدمت فاؤنڈیشن کی رضاکاروں کو ہائ الرٹ رہے کی ہدایات جاری کی
خیالات کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں
الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں
اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ہیں
کردار کی حفاظت کرو یہ پہچان بن جاتے ہیں
*غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط گزرے سنہرے پل خاک میں ملا دیتی ہے*
*ربّ ذوالجلال ہمارے دلوں کو بدگمانیوں سے محفوظ رکھے آمین🤲😊*
جو چراغ صـــرف اپنے
لئے جلتا ہے وہ آگ کے
سوا کچھ نہیں اور جو چراغ دوسروں کے لئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نـــور ہے، شـعور کا
ظہور ہے...!!
الله تعالی دي په هر ډاګړ کامياب لري
په هر سخت حالاتو کي د خپل اولس سه سنګ په سنګ ولاړ وي ،
په داسې مشرانو مونږه فخر کو
شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے اِسی طرح صرف مسلم ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہء زندگی، چال چلن، گفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جس سے پتہ چلے کہ آپ مسلم ہیں، آپ اُمتِ مُحمدیہ میں سے ہیں❤️❤️