@AbdulqadirARY بنی گالہ پولیس اور FC اہلکاروں نے بنی گالہ خان صاحب @ImranKhanPTI کی رہائش گاہ کے گرد خاردار تاریں لگانا شروع کر دی ہیں ۔۔
ایف سی کس کی اجازت سے آئی ہے ؟؟ کون سے محکمے کے انڈر آتی ہے ؟؟
ریڈ لائن کراس ہو رہی ہے یہ پچھتائیں گے ۔۔
آج رات ہی لوگوں کا جوش و خروش قابلِ ستائش ہے- یہ وہ جزبہ ہے جو پاکستان بنانے کی تحریک میں قائد اعظم کے ساتھ تھا اورآج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہے-15 لاکھ سے زیادہ لوگ جلسے میں شریک ہونگے انشاء اللہ-جلسےکا آغاز کل سہ پہر 3 بجے ہوگا-عمران خان تاریخی خطاب کریں گے