میں الیکشنز میں کسی مخالف امیدوار سے نہیں بلکہ ریاست اور نظام سے ہارا ہوں۔ احتساب سب کا ہونا چاہیئے، چاہے سیاستدان ہو یا جرنیل۔ ہمیں عہدوں کا کوئی شوق نہیں، سینیٹ میں بلوچستان سے پارٹی نمائندگی کا فیصلہ اس لئے کیا تاکہ دنیا کو بتا سکیں کہ ہمارے راستے کیوں روکے جاتے ہیں۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
د بابړې زخم لا هم درد کوي، خو پښتانه به چوپ نه کښېني! د شهیدانو وینه د ازادۍ، انصاف او مساوات لار روښانه کوي. زموږ مقاومت انقلاب ته وده ورکوي، او د بدلون امیدونه ژوندي دي. #BabarraMassacre#PashtunRevolution
"پختونوں نے پاکستان میں پچھلے 76 برسوں میں اتنی ترقی کر لی ہے کہ پہلے حکومت مارنے کے بعد گولیوں کے پیسے وصول کرتے تھے، اور اب قتل کرنے کے بعد 'نامعلوم' کہلائے جاتے ہیں۔ خون ہر حال میں پختونوں کا ہی بہتا ہے۔ #BabaraMassacre1948
12 اگست 1948 کو بابڑہ قتل عام میں 600 نہتے خدائی خدمتگار شہید، لاشوں کی بے حرمتی کی گئی۔76 سال بعد بھی باچا خان کے پیروکار انصاف کے لیے کھڑے ہیں۔
#BabaraMassacre1948
دا خو که ما ي اوبه خور په وينو نه وی کړی
نو دی سپيرو سپرلو به څه ليده سپيره بابړه
منظره بيا د دولسم اګست سپيره ماښام دی
د امن سری ډولۍ ته بيا اوخته سره بابړه
امام منظر
#BabarraMassacre1948
بندہ اگر سینیٹ آف پاکستان جیسے ادارے میں بھی تاریخ پر بات نہ کرے تو کہاں کرے؟ ان کو ڈر ہے کہ سچی تاریخ سامنے آنے کے بعد ان کی معاشرتی علوم کی عمارت ہوا میں اُڑ جائے گی۔ آج سانحہ بابڑہ پر بات کرتے ہوئے میری تقریر کے 4 حصے نہ صرف ٹی وی چینلز سے کاٹ دیے گئے بلکہ سینیٹ آف پاکستان کے یوٹیوب چینل سے بھی ہٹا دیے گئے۔ یہ ہے آپ کا "آزاد" پاکستان، جہاں ایک سینیٹر کو بھی بولنے کی آزادی نہیں۔ اور پرسوں کچھ معاشرتی علوم کے دیوانے اسی آزادی کا 78واں جشن منائیں گے۔
یوم بابڑہ کی خصوصی تقریب ، مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین کے ہمراہ یادگار شہدائے بابڑہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ضلعی صدر شکیل بشیر خان، ضلعی جنرل سیکرٹری شہزاد الدین خان اور صوبائی و ضلعی کابینہ کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔
#BabaraMassacre #ANP #BabarraMassacre1948 #AimalWaliKhan
یوم بابڑہ خصوصی تقریب، مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان صوبائی صدر میاں افتخار حسین کے ہمراہ یادگار شہدائے بابڑہ پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔ شہدائے بابڑہ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے اور ان کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہیں۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ضلعی صدر شکیل بشیر خان، ضلعی جنرل سیکرٹری شہزاد الدین خان اور صوبائی و ضلعی کابینہ کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
#AimalWaliKhan #BabarraMassacre1948 #ANP