عمران خان نے کہا مرغی پالو تم نے مذاق اڑایا اب کھاؤ 40 روپے کا انڈا اور پیو 250 روپے کلو دودھ ۔۔۔۔۔۔
مولانا صاحب نے کیا خوب حقیقت بیان کی اور قوم کو سب یاد کروایا ۔۔۔۔۔۔
قیامت سے پہلے قیامت کا منظر،،،
پاکپتن کے علاقے گلشن فرید کالونی میں 4 کنال زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے فہد رسول کا اپنے بوڑھے باپ پر بہیمانہ تشدد
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ اس بدبخت کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK