Dear Dr a huge number of youth particularly girls of Kathore are dis hearted, they all were expecting a talk in a open discussion forum, even though I was expecting you would have a visit to explore Kathore, and will have a motivational talk to girls and women
Honouring Saba Dashtyari, the Baloch intellectual and philosopher who transformed Balochi literature and founded the Syed Hashmi Reference Library. He became victim of the state’s “kill and dump” policy, but his contributions to the Baloch struggle leave a lasting legacy that the Baloch Nation must continue to uphold.
They are Baloch students illegally detained in margalla police station of Islamabad. They r studying in different educational institutions of Islamabad. They went to welcome their sisters & mothers coming from Balochistan Wednesday night. They were arrested.They are not criminals
ڈاکٹر ماہ رنگ کی ظلم کے خلاف جو جدوجہد ہے، اس سے دو باتیں واضع ہوگئی ہیں کہ مظلوم کا ساتھ کھڑے ہونا ہر کسی کی بس کی بات نہیں، زینب سلام اللہ علیہ کے ساتھ بھی اقتدار کے لالچی نہیں تھے۔۔ دوسری یہ کہ مہذب دنیا بھی تعصب پرست ہے
#Stopbaloch
ڈاکٹر ماہ رنگ کی ظلم کے خلاف جو جدوجہد ہے، اس سے دو باتیں واضع ہوگئی ہیں کہ مظلوم کا ساتھ کھڑے ہونا ہر کسی کی بس کی بات نہیں، زینب سلام اللہ علیہ کے ساتھ بھی اقتدار کے لالچی نہیں تھے۔۔ دوسری یہ کہ مہذب دنیا بھی تعصب پرست ہے
#Stopbaloch
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے تربت سے انصاف کی تلاش میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آئی ہیں ان مظلوم خواتین کو اسلام آباد میں بھی انصاف نہ ملا تو پھر کہاں ملے گا؟ #EndEnforcedDisappearances
Dear world!
It is a mass movement against state barbarism and Baloch genocide. 1000’s of people are on d streets. This movement is not limited to one town or district, but d people more than a 1000’s km from Turbat to Taunsa are part of it. But unfortunately, you have kept quiet.
سردار اور ریاست لازم و ملزوم ہیں، جو سردار جتنا بڑا تلوا چاٹ ہوگا ، اتنی بڑی منسٹری ہوگی، انگریز سرداروں کو اپنی مقاصد کےلئے استعمال کرتے تھے اب انگریزوں کے پے رول والے سرداروں کو استعمال کر رہے ہیں،
یہ بوسیدہ نظام ختم ہونا چاہیے
#مرگ_بر_سردار#سرداری_نظام_مردہ_باد
6 جون کے دھرنے کے بعد بحریہ ٹاؤن بے قابو ہوچکا ہے، قوم پرستوں نے ایک دھرنا دےکر اپنے آپ کو بری الزمہ کردیا!!!
سردار وڈیرے انگریز زمانے سے زر پجاری تھے ہی اب"زر"داری کے پجاری بن گئے ہیں، انڈیجینئیس رائٹس الائنس اس جدوجہد میں اکیلے برسرپیکار ہے
#SayNoToBahriaTown#SayNoToMalikRiaz
دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں، جِن کے بچھڑنے کے بعد بے ساختہ دل کہ اُٹھتا ہے: بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمینٹ کے تلوے چاٹنے کی دوڑ میں ایک دوسرے سے سبقت لےجانے کی تگ و دو میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں، اصول اقتدار کی سیاست سے ملک کے نظام میں بہتری کی کوئی امید نہیں، سول بالادستی کےلئے ضروری ہے کہ ووٹ کو عزت دی جائے #SindhHouse
غربت ننگی ناچ نچواتی ہے، ان کو لاشعور اور غریب بناکر رکھنے والے، غربت کے مارے لوگوں کو جھانسہ دےکر دھوکہ دہی کا سرے عام نمائش!!
کرپٹ اور اسٹیبلشمینٹ کا بغل بچہ جماعت کا بدنما چہرا