A MESSAGE TO HUMANITY
The Iranian interpretation of Imam Mehdi is fundamentally flawed and has misled many people. When sacred religious concepts are misunderstood or politicized, they no longer guide humanity toward truth.#Irán#América#Dubaï#AlmostUs#Israël
Charagh e Mohabbat | Qaseeda | ALRA TV https://t.co/9zt2qBDSiS via @YouTube
Mohobat na Muslim Mohabat na Hindu Har Insan ke dil main hai Mohobat Khuda ki
امام مہدی علیہ السلام اور دجال کی طاقت
سوال: امام مہدی علیہ السلام سامنے آئیں گے تو پھر کیا ہو گا؟
جواب: پھر وہی ہوگا جو امام مہدی علیہ السلام چاہیں گے۔ بس ایک بات ذہن میں رکھ لیں آپ کہ دجال کے بارے میں یہ لکھا ہے کہ اسکو ابلیس کی پوری طاقت حاصل ہوگی(ابلیس کی پوری طاقت اسکے پاس ہوگی اور امام مہدی علیہ السلام کے پاس اللّٰہ کی پوری طاقت ہوگی) تو یہ معرکہ ہو گا حق اور باطل کا۔ اور دجال کا جو سب سے بڑی نشانی ہو گی میری نظر میں، وہ یہ ہو گی کہ وہ اتنے بڑے بڑے دعوے کرے گا، وہ دجال تھوڑی سمجھے گا اپنے آپ کو،نہ اسکے ماننے والے اسکو دجال، وہ تو اسکو امام مہدی سمجھے گے۔ اور انکا عقیدہ یہ ہو گا کہ بھئ اسکے اندر خدا ہے۔ اور دجال جو ہے وہ باقاعدہ لوگوں کو ترغیب دے گا کہ مجھے سجدا کرو۔
دیکھیں اب آپ اللّٰہ تعالیٰ نے کتنا عرصہ پہلے سے ایک منصوبہ کر رکھا، کہ دجال سجدہ کروائے گا اپنے آپ کو۔ لہذا! دین اسلام میں اس ��ے سجدہ تعظیمی کو ممانیت قرار دی۔ تاکہ اہل حق اس سے بچ جائیں۔ بہت کچھ کر کے دیکھائے گا وہ(دجال)، ہاں وہ ہو گا استدراج، شیطانی طاقت ہو گی وہ�� ہوا میں اکر دیکھائے گا مردے زندہ کر کے دیکھائے گا، بڑی چیزیں اور لوگ تو اس سے ہی قائل ہو جاتے ہیں کہ ارے اس نے تو یہ کر دیا۔
کسی کے کاروبار میں بندش ہے، جا بھئ تیرا کاروبار۔۔ وہ گھر جانے سے پہلے ہی کاروبار سہی ہو گیا۔ تو جو دنیا کی خاطر، بیماری کی خاطر، دنیا کی خاطر، عیش و آرام کی خاطر کو بزرگوں کے پاس جاتے ہیں تو وہ وہاں پر پھنس جائیں گے۔
وہ جائیں گے اپنے یعنی بیماری کی خاطر، اپنے پیسے کی خاطر، اپنے کاروبار کی خاطر، فورا پوری ہو گی بات۔ لوگ انھی کاموں کو سمجھتے ہیں کہ اللّٰہ کا کرم ہے، اللّٰہ کی طاقت ہے۔ نہیں! یہ تو استخراج بھی ہو سکتا ہے۔ اللّٰہ کی طاقت وہ ہوتی ہے جس سے انسان کا تعلق اللّٰہ سے جڑ جائے۔ مردہ زندہ کرناجو ہے نہ سلطان باہو نے تو اسکو بلکل رد کردیا اس بات کو۔
ایک جگہ سلطان باہو نے یہ کہا:
"کہ بھئ عیسیٰ علیہ السلام جو ہیں وہ مردے زندہ کر دیا کرتے تھے لیکن کیا فائدا تھا انکا؟
ایک نا ایک دن تو ان مردوں نے دوبارا مرنا ہے جن کو زندہ کیا ہ��"
لیکن پھر، سلطان باہو نے کہا:
"کہ حضور صلی علیہ وآلہ وسلم کی امت کے کچھ اولیاء ایسے ہیں، کہ اگر وہ کسی کہ مردہ قلب پہ نظر ڈال دیں تو، ابدل آباد اسے زندہ کر دیتے ہیں، کبھی موت نہیں آتی"۔
تو سب سے بڑی جو طاقت ہے، وہ ہے قلب کو زندہ کرنے والی۔ اور پھر ولیوں کے اندر جو ہے کرامت کا معیار کچھ اور ہے۔ جیسے انڈا ہوتا ہے نا، اگر انڈہ صحیح ہو تو کسی بھی مر غی کے نیچے رکھ دو چوزہ نکل آئے گا۔ لیکن اگر انڈہ خراب ہو گیا ہے پھر کسی بھی مرغی کے نیچے رکھو کچھ نہیں ہو گا۔ اسی طرح جب تیرا قلب صحیح ہے تو کوئی بھی کامل ذات اس قلب کو زندہ کر سکتا ہے۔ لیکن جب اس پر قفل پڑا ہو، ختم اللّٰہ علی قلوبھم لگ گیا ہو، خراب ہو گیا ہو، ایسے قلب کو زندہ کرنا یہ کرامت نہیں ہے معجزہ بھی نہیں ہے یہ کرشمہ قدرت ہے۔ یہ امام مہدی کی نشانی ہے۔
~صوفی رہبر یونس الگوہر #رمضان #رمضان_كريم #رمضان_مبارك
Join us for the magnificent celebration of Jashan e Shahi 2024, hosted by ALRA TV and graced by the esteemed presence of Sayyidi @younusalgohar . This event will take place in the city of London, United Kingdom, on the 26th of March, 2024 - coinciding with the 15th of Ramadan, 1445.
Experience the grandeur firsthand by attending in person or tune in live exclusively on ALRA TV!
#ramadan #ramadankareem #ramadan2024 #jashaneshahi #15ramadan #ramzan #ramadanmubarak #ramzanmubarak #goharshahi #ifollowgoharshahi #imammehdigoharshahi #younusalgohar
I don't need to be a Muslim to love Prophet Muhammad (s), I don't need to be a Christian to love Jesus, I don't need to be a Jew to love Mosses. My religion is love. I love everyone without being biased & having favourites.
. @SHaiderRMehdi Pakistan is going through an evolution. Pakistan is destined to become global leader in near future. Imran khan has educated the Nation, and Sir Haider Mehdi and Sir Adil Raja has exposed the rotten eggs in the Pakistan Army. Pakistan will be great. InshaAllah
Today Imran Khan told his favourite judges, who said in the open court that they were too happy to see him, that he didn’t know what happened in the country since he was in custody and his phone was taken away from him when he was arrested. Here he is talking to this party lady, commenting on who is the CJ IHC taking orders from and also directing her to contact Azam Swami to activate his connections in the SC. This shows that everybody is equal but Imran in our justice system is more equal than others.