Son of Shaheed Abdullah Murad MPA Sindh !Post Grad-Cardiff School Of Management ! Mentor !Philanthropist !Pluviophile !Entreprenuer!Chairman @Samf_2004 & SAMH
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے پولنگ ڈے پر خصوصی پیغام
آج بڑی تعداد میں باہر نکال کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ حق حاکمیت، حق روزگار، حق ملکیت کو یقینی بنایا جاسکے اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ گلگت بلتستان کو فراہم کرکے پانچویں صوبے کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔
@BBhuttoZardari
#GilgitMainTeerChaleyGa
#GBMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistanWithBilawal
تیر چل گیا، گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-09 اسکردو-3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار فدا محمد ناشاد 6,314 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 11 کھرمنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اقبال حسن کامیاب۔ جیالوں کا جشن
#گلگت_میں_تیرچلےگا
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/fJZoiPDk6B
سندھ اور بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی نوجوانوں کے روشن مستقبل، مزدوروں کے حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ، یوتھ کارڈ، مزدور کارڈ اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات اب گلگت بلتستان کی عوام کیلئے بھی۔07 جون 2026 وہ دن ہے جب یہ وعدے عملی شکل اختیار کریں گے۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026
#VoteForTeer
President @AAliZardari extends felicitations to King Abdullah II ibn Al Hussein of the Hashemite Kingdom of Jordan and the brotherly people of Jordan on their Independence Day.
Read More: https://t.co/bNV6IUCOdU
For any complaint regarding waste or offal collection, citizens can lodge their complaint at 1128 and our solid waste team will respond. Let us all work together for a cleaner Karachi 🤝. I along with the solid waste team will be visiting different parts of the city to supervise the operation 🙏
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari pays glowing tribute to the party’s devoted Jiyalas - Shaheed Abdullah Murad (former MPA), Shaheed Nasir Baloch and Shaheed Hanif Hamal Baloch of Malir - on their martyrdom anniversary being observed tomorrow.
Read More: https://t.co/utByN9XUgB
سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازہ میں ہونے والے نقصانات کے مکمل ازالے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں، تاہم جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ بحالی کے عمل تک ہر متاثرہ دکاندار کو پانچ پانچ لاکھ روپے دیے جائیں گے، متبادل دکانیں بھی فراہم کی جائیں گی، جبکہ مالی نقصان کا تخمینہ لگنے کے بعد ہر دکاندار کا مکمل ازالہ کیا جائے گا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کیا جو کراچی کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ پل ٹریفک کو بہتر بنائے گا اور شہریوں کے روزمرہ سفر میں آسانی پیدا کرے گا۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضلع تھرپارکر میں مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر واقع این ای ڈی یونیورسٹی سے الحاق شدہ تھر انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا افتتاح کردیا۔
@BBhuttoZardari
شہرِ قائد کیلئے جدید سفری سہولت
حکومتِ سندھ کا عوامی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اور بڑا اقدام، ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کی سڑکوں پر چلنے کیلئے تیار
@BBhuttoZardari