#Pakistan was building narrative that terrorism in Pakistan are sponsored by #India and #Afghanistan while ladli gave chance to #India to destroy Pakistan’s narrative.
Brain Lara, one of the greatest of all times, now joins other former legends to support Imran Khan.
Before it is too late, government should act now and release him.
پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آ گئے، جاوید میانداد نے آواز بلند کر دی!🚨🚨
"میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان کو پمز لے کر جانا, اور واپس پھر اڈیالہ منتقل کردینا, ن لیگ کے گلے پڑ گیا ۔!!!!🔥🔥
پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست میں جتنے بھی لوگ فریق بنائے ہیں, وہ نون لیگ سے وابستہ ہے ۔جس کی وجہ سے ن لیگ پریشان ہے, اور پھر مزید کل سہیل آفریدی نے یہ کہہ کر ن لیگ کو ڈرا دیا کہ میں ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتا تھا, لیکن یہ جو عمران خان کو شفاء نہیں پمز لے کر گئے اور پھر واپس اڈیالہ لے گئے ہیں ۔ یہ اسٹیبلشمنٹ نے نہیں, یہ ن لیگ نے کیا ہے ۔ ان کی کابینہ اور حکومت ذمہ دار ہے, اور اس کے علاؤہ جب عمران خان ہاسپٹل آئے, تو انہوں نے بھی اسٹیبلشمنٹ کا نام نہیں لیا ۔پوری پارٹی ن لیگ کو ٹارگٹ کر رہی ہے, کوئی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف نہیں جارہا, پی ٹی آئی کی اگلی حکمت عملی یہ لگ رہی ہے کہ,اب اسٹیبلشمنٹ سے مزید نہیں لڑنا ۔ اسد طور 🔥🔥🚨