جنگ عظیم اوّل کے بعد عائد کی جانےوالی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ عثمانی دور زندہ ہوگا۔ بیت المقدس ہمارا شہر ہے۔ رجب طیب ایردوان
آذربائیجان کی فوج کی پیش قدمی
آذربائیجان کی فوج میدان جنگ میں مسلسل آگے بڑھ رہی ہے۔ آرمینیا کی شکست خوردہ فوج پیچھے ہٹ رہی ہے۔ آذربائیجان نے مقبوضہ کاراباخ کے کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
آذربائیجان: اب تک آرمینیا کے 200 ٹینکس اور 228 توپ خانے تباہ کر دیئے
آذربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا آرمینیا کی 30 فضائی نظام کی ڈوائسز تباہ کر دیں
آرمینیا کے اسلحہ ذخیرہ کرنے کے 5 ایمونیشن ڈپو بھی آذربائیجان کی فوج نے تباہ کر دیئے
والی 110 ملٹری وہیکلز بھی تباہ کر دی گئیں
Mohammad Eldalo, 25 years, artist from #Gaza, suffering from muscular dystrophy since childhood. He was able to paint hundreds of beautiful and expressive paintings, reflecting the will of life for many Palestinians. #GazaLives#EndGazaSiege
🇵🇸#Palestine || Palestinians carry a young man who was injured after being hit by by tear gas canister in the face during the clashes with Israeli occupation and settlers in Asira village near Nablus.