ہمارے پاس سندھ میں 99 سیٹس ہیں، پی ٹی آئی کا خواب کبھی حقیقت میں نہیں بدلے گا اگر صدر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ان کی حکومت ایک ہفتے میں گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
🇱🇾❤️🖤💚🇱🇾
کچھ اہل حرم کچھ اہل ہشم دروازہ گرانے آئے تھے۔۔گھبراکر دہلیز چھوڑ دی دیکھا جو پتھر بھاری ہے(خالد علیگ)،خوابوں میں خود کو فاتح سندھ دیکھنے والا کھمبا نوچنےکی تصویر بنا نصیحتوں پر اتر آیا،اسے بتاؤ کہ یہ 2018 ہے2002سے،2007 نہیںجب وہ رقم لے کر چا چا سے فیصلے کرواتا تھا،حامد نے کہا ہے
CM KPKمحمود خان کونیب نے بلایانیب کے بقول وہ نہ کوئی وضاحت کر سکے نہ کوئی جواب دے سکے مگر ان سےاستعفی نہیں مانگنا چاہئے کیوں کہ وہ لاڈلے ہیںلاڈلےکےلیکن جس CM کو ابھی تک عدالت یا نیب نے طلب بھی نہیں کیااس کو ڈبو کہتا ہے”انھیں مورل گراونڈ پر استعفی دے دینا چاہئے،ڈبو کا مورل گراونڈ؟
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
خاندان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اپنے خاندان کے ہمراہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں شہداء کے مزاروں پر فاتحہ خوانی اور تجدیدوفا
ان شہیدوں کے لہو کے یہ فروزاں ہیں چراغ
روشنی سی جو ہے زنداں کے ہر اک روزن میں
PTI کےسئنیر نائب صدر حامد خان اپنی کتاب میں پنجاب ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس(2002-2007)کے بارے میں کہاکہ ان کا بھتیجا پیسے لے کر فیصلے کرواتا تھا،انھوں نے تب نام نہیں لیامگراب صحافی کےجواب میںکہا”وہ فواد ہی تھا”ثابت ہوافرشتہ حکومت کا ترجمان ابتدا سےکرپٹ ہےگالی برگیڈ کسے گالی دے گا
اگر صدر زرداری اشارہ کریں تو ایک ہفتے میں ہم پی ٹی آئی حکومت گراسکتے ہیں، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے آئی ٹی رپورٹ کو جھوٹی، جعلی اور افسانوی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی بہانہ ہے اور سندھ حکومت نشانہ ہے
جناب گورنر صاحب آپ صوبے کے آئینی سربراہ ہیں بادشاہ نہیں،لیکن جس طرح صوبے کی سیاست میں حصہ لے رہےہیں وہ آپ کے حلف سے غداری کے مترادف ہے،یقینی طور آپ نے نہ آئین پڑھانہ سمجھا بہتر یہی ہوگا کہ کسی پڑھے لکھے فرد کے ذریعے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور سیاسی کردار سے اجتناب کریں
جی ہاں ، سندھ سے چیخیں آرہی ہیں کہ، سب سے ذیادہ گیس پیدا کرنے والے سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔ سندھ سے چیخیں آرہی ہیں کہ سندھ کو پانی نہیں دیا جارہا- سندھ سے چیخیں آرہی ہیں کہ سندھ کی ذراعت تباہ ہورہی ہے اور صنعتیں تباہ ہورہی ہیں-
US کا فیصلہ “پاکستان،سعودیہ، ایران میں مزہبی آزادی نہیں،کہنا یہ کہ اسرائیل،برما اور انڈیا میں مکمل مزہبی آزادی ہے،فلسطین میں جوہو رہاوہ مزہبی آزادی ،برما میں لاکھوں مسلمانوں کو بے گھر ہزاروں کا قتل مزہبی آزادی ،بابری مسجد شہید اور کشمیر کا قتل عام مزہبی آزادی ،کانے دجال کی آنکھ