🚨🚨🚨yoga exercise🚨🚨🚨
بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔
انڈین مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ نے ریاست جموں و کشمیر ایک مکمل ریاست جموں سے لداخ مظفرآباد گلگت بلتستان تک ریاست بحالی کی قرداد پیش کر دی۔۔۔
لیکن پاکستانی پالشی میڈیا کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی، نام نہاد وکیل بنے پھر رہے تھے۔ ان کی حقیقت سب پر عیاں ہو گئی ہے ۔
@PublicNews_Com پچھلے 3 ماہ مین اپنے بنیادی حقوق مانگنے کی پاداش میں 100 سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کر کے آج کہہ رہے ہیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے لخ لعنت اس جھوٹ فراڈ اور منافقت پر
@chsandhilaa میاں جی کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ نالا لئی کے سپرد ہو گیا جس شخص کو عوام نے اپنے ووٹ کی پرچی سے ریجیکٹ کر دیا اسے واپس ذاتی تعلق کی بنیاد پر ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر منتخب کر کے وزیر اعظم بنانے سے بہتر تھا میاں صاحب اسے رائیونڈ کا ملازم رکھ لیتے جیسے کپٹن صفدر کو رکھا تھا ۔
@syed_bacha کون سے لاکھوں لوگ ہین آپ کی پاکستانی میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک ایک پولنگ سٹیشن پر ایک ایک ووٹ ہی کاسٹ ہوا ہے کہیں پولنگ سٹیشن تو ایسے ہین جن پر 6۔ 7 رجسٹرڈ ووٹر ہین جن مین سے ایک بھی پول نہین ہوا ایسے لاکھوں پر تھو
@Huseeb59 خدا گواہ ہے وہاں نہ بلاول کی کارکردگی سے لوگ متاثر ہین نہ مریم بی بی کی مریم بی بی کی کارکردگی سے صرف حافظ صاحب متاثر ہوں گئے جہنوں نے ڈبے بھروائے ورنہ میری ریاست مین 95 % لوگوں نے بایکاٹ کیا ہے