سالہا سال سے ہمارے لوگ انفرادی طور پر کورٹس میں کیسسز کرتے چلے آ رہے ہیں۔ جس کا پوری کمیونٹی کو بحیثیت مجموعی کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔ پاکستانی عدالتی نظام کی صحت سے ہم سب واقف ہیں۔ اسی لئے ہم نے 2007 سے اپنی الگ کونسل کا مطالبہ کرنا شروع کیا۔ NTC بنی۔ نشانہ سیدھا رکھیں۔
Engineering technology graduates have been suffering since long due to the unavailability of service structure . @ShazaFK is the witness of the case . Please resolve the issue as the engineering technology community elected you @CMShehbaz@MaryamNSharif@pmln_org@hinaparvezbutt
@SenatorMushtaq
سینیٹر صاحب! ساری قوم اب واضح طور پر جانتی ہے کہ پاکستان پر کون سا مافیا مسلط ہے۔ آپ نے انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کے لئے ہمت اور جرآت کے ساتھ جو انتہائی بلند آواز اٹھائی ہے، ہم تمام ETs آپ کے بے حد ممنون و مشکور ہیں۔ کوشش انسان کرتا ہے، کامیابی اللّٰہ دیتے ہیں۔