كس كى مجال اے حسين
كس كى ہو تجھ سے ہم سرى
باپ كہ گھر امامتیں
نانا كے گهر پیمبری
شكل حسين دیکھ كر
حق بهى كہے گا حشر ميں
اے مرے مصطفى كے لال
امت مصطفىٰ برى
میں نے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میں نے پر نور ستاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میرے محبوب تیری پردہ نشینی کی قسم
میں نے اشکوں کی قطاروں میں تمہیں دیکھا ہے
کُن فیکون تاں کل دی گلّ ہے اسّاں اگّے پریت لگائی
تّوں میں حرف نشان نہ آہا جدوں دِتّی میم گواہی
اَجے وی سانوں اوہ پئے دِسدے بیلے بّوٹے کاہی
مِہر علی شاہ رَل تاہیئوں بیٹھے جداں سِک دوہاں نُوں آہی
کملی والیا تیری درگاہ اندر
جدوں دکھاں ستایا تے آ گیا میں
جھلی گئی نہ تاب وچھوڑیاں دی
فرقت وچ گھبرایا تے آ گیا میں
نوشہ پیر نے سن کے فریاد میری
دتا حکم سنا تے آ گیا میں
برق آپ میں آواں مجال کی اے
آقا تُساں بلایا تے آ گیا میں