شکریہ جناب سجاد احمد وڑائچ صاحب ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ، اور جناب @ImranKhanPTI@AonAbbasPTI صاحب کا اور میرے شہر کے قیادت جناب ملک قمر حیات صاحب ، راؤ عطاء الرحمٰن صاحب ، رانا عاطف صاحب ، زیشان بھائی اور رانا جاوید صاحب کا جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اس عہدے سے نوازا
موجودہ رجیم نے پاکستان کے کل قرضوں سے زیادہ قرضے بھی لیے اور عوام سے ریکارڈ ظالمانہ ٹیکس بھی وصول کیا۔
کیا کوئی بڑا منصوبہ بنا؟
کوئی ڈیم مکمل ہوا؟
عوام کو کوئی ریلیف ملا؟
کوئی لمبی جنگ یا کوئی علاقہ فتح ہوا؟
تو پھر یہ اربوں ڈالرز گئے کہاں؟
تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
اپریل 2022 میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر میری جانب سے بیرونی مداخلت (سائفر) پر پیش تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دے کر مسترد کرنے اور صدرِ مملکت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے اس کا از خود نوٹس لیا تھا، تحریکِ عدم اعتماد پر پہلے تو سپریم کورٹ نے اپنی حدود سے تجاوز کر کے پارلیمنٹ جو کہ ایک سپریم ادارہ ہے اس میں مداخلت کی اور پاکستان کے خلاف ہونے والی بیرونی و اندرونی سازش کو روکنے کے لیے دی گئی میری رولنگ کو غیر قانونی قرار دیا، اس کے بعد 12 اپریل، 2022 سے آج ( 4 سال سے زائد وقت) تک پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس کے پاس میری بطورِ قائم مقام سپیکر بھیجی ہوئی سائفر کی سربمہر کاپی تحقیقات کے لیے پڑی ہے جو کہ ان کے سیکرٹری نے آفیشلی وصول کر کے سائن بھی کیے لیکن سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر اور بیرونی مداخلت کی بڑی سہولت کاری کرتے ہوئے اس پر آج تک تحقیقات نہیں کیں، پاکستانی کی بربادی میں حصہ ڈالنے پر سپریم کورٹ کے یہ تمام ججز بھی آرٹیکل 6 کے حقدار ہیں۔
#سائفر_ایک_حقیقت
عمر دراز اور اطہر کاظمی نے سارے ٹچو کو تن دیا🔥
یقین کرے, ایسا دھویا ہے, ٹچو کی ساری ڈانشوڑی نکال دی, عمر دراز اور اطہر کاظمی نے!!🔥🔥
ٹچو کو اوقات یاد دلائی ہے زبردست
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
ذرا تصور کریں
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراس کرنے والے ایم پی اے کا تعلق اگر پی ٹی آئی سے ہوتا اور اُس کی عمران خان کے ساتھ فو��وز ہوتی تو پاکستانی میڈیا، جعلی لبرلز، عورت مارچ والیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کیا ہنگامہ برپا کرنا تھا؟
لیکن یہاں تو مجرمانہ خاموشی ہے۔
اور خاموشی کیوں نہ ہو؟ پیٹ جو بھرا ہوا ہے سب کا۔
لونڈا لپاڑہ کہتا تھا کہ سائفر سچا ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، تو چھوڑ دے اب صحافت،
شہباز شریف کہتا تھا کہ اگر سازش ہوئی سائفر کی شکل میں تو میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، تو چھوڑے اب عہدہ اور عمران خان کا ساتھ دے، زورین نظامانی
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
عمرکوٹ : مخدوم شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی قید کے 1000 دن مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی
عمران خان دور میں پیٹرول کی ساری قیمت 150 روپے لیٹر تھی۔ اب کیوں کہ تجربہ کار حکومت میں ہیں تو پیٹرول پر صرف لیوی کا وعدہ 160 روپے فی لیٹر ہے
ذمہ دار، تجربہ کار 🥳