@MajidH74261@ShamaJunejo مجھے تو سترہ بھی نظر نہیں آتی چھوٹے اضلاع بہت غصے میں ہیں جیسا کہ جھنگ چنیوٹ ٹوبہ وغیرہ جہاں اس دفعہ بھی ن لیگ نے اگنور کیا اور بزدار نے وہاں تھوڑا بہت کام کیا تھا ایک آدھ منسٹر بھی لگایا تھا
@ShamaJunejo آج مینے لندن سے اپنے گاؤں جھنگ پنجاب کال کی کے کیا صورتحال ہے تو جواب آیا جہاں تک جھنگ کی بات ہے پچھلے الیکشن کی طرح پی ٹی آئ سوئپ کرے گی کیونکہ ہمیشہ کی طرح ن لیگ نے اس دفعہ بھی جھنگ کو اگنور کیا
باقی ذہن سازی وہی بتائ گئ
کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے
اور زرداری صرف کھاتا ہے
Sindhis showing their love for Imran Khan. It’s not just the Sindhis, khan is equally loved by Muhajirs, Punjabis, Pakhtuns & Balochis. He is the most popular leader among liberal & conservatives, among urban educated & those who are not so educated, among women & men, among young & old, rich & poor.
This is a unique phenomena unparalleled in our entire history
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔
2024 کا الیکشن پولنگ اسٹیشن پر ایک انقلاب تھا میں نے 10/11 الیکشن لڑے ہیں میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ نہ کیمپین ہو نہ امیدوار کا پتہ نہ نشان ہو نہ جلسہ ہو نہ جلوس ہو نہ پولنگ ایجنٹ ہو اور اس کے باوجود کسی کو لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل ہو جائے یہ ہمارے ملک کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی تھی اگر اس کو سمجھا جاتا ! شاہد خاقان عباسی ۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 27 مارچ لانگ مارچ کیلئے تیاریاں شروع کردی۔ آج ضلع پہاڑ پور میں جنرل میٹنگ میں شرکت کی اور کارکنان کو ڈور ٹو ڈور کمپین شروع کرنے کی ہدایات دی۔
تین تصویریں لیکن دو باتوں کی عکاسی کرتی ہیں
پہلی تصویر میں وزیراعلی کے پی سہیل افریدی ایت نور کے والد کو کلے لگا کے رو رہے ہیں شاید نور کو پچھلے دنوں ریپ کر کے قتل کیا گیا تھا
دوسری تصویر 2018 کی ہے اس میں شہباز شریف زینب کے والد کا مائک پریس کانفرنس کے درمیان بند کر رہے ہیں
تیسری تصویر 2024 کی ہے جس میں مریم نواز ایک طالبہ کا مائک پریس کانفرنس کے دوران بند کر رہی ہے۔
ایک مائنڈ سیٹ یہ ہے کہ ہم نے جو کہا بس وہی بولو پریس کانفرنس میں
اور دوسرا مائنڈ سیٹ یہ ہے ظلم ہوا ہے ہم ذمہ دار ہیں ہمیں دکھ ہے تکلیف ہے اور درد کو محسوس کیا جا رہا ہے
یہ مناظر کسی بڑے جلسے کے نہیں، بلکہ عمران خان کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صرف اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں بٹگرام گئے ہوئے ہیں۔ مشیرِ کھیل تاج محمد ترند اور پوری پی ٹی آئی تنظیم خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔👏🏼👏🏼👏🏼
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Heartfelt greetings and congratulations to Muslims around the world on 12 Rabi‘ al-Awwal, the blessed occasion of the Mawlid of the Beloved Prophet ﷺ. The blessed arrival of the Holy Prophet Muhammad ﷺ is one of the greatest blessings of Allah Almighty for humanity. The true fruit of celebrating the Mawlid of the Beloved Prophet ﷺ is that love for and adherence to the Messenger ﷺ are reflected in our morals and character, and our lives become a practical embodiment of the Sirah of the Beloved Prophet ﷺ.
پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو