🌵
🍁بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🍁
💕اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ اَلْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا💕
🌿اے اللہ ، تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے ، لہذا مجھے معاف فرما🌿
🌺آمین یا رب العالمین🌺
💫السلام علیکم 💫
#fkh
🌴
🌷بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌷
🌹السلام علیکم🌹
💫اللہ پاک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمیشہ خوش رکھے اور تمام مشکلیں دور فرمائے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرمائے 💫
💕آمین ثم آمین یا رب العالمین💕
🌺صبح بخیر زندگی 🍎🍵🍳🌻
#fkh
🍒
اللہ کاذکر اور دورد پاک کی کثرت انسان کی قوتِ بڑھاتی ہےکسی بھی بیماری کےخلاف اس لئےزیادہ سےزیادہ درود پاک اوراللہ کاذکر کیجئیے
🌴
اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِم🌷سبۡحَانَ اللّٰهِ والۡحَمۡدُالِلّٰهِ وَلَااِلٰهَ إلَّااللّٰهُ وَاللّٰه اَكۡبَر❤