@shahgee_2026 شاید حکومت و ریاست مردانہ کمزوری کا شکار ہیں
وہ مردانہ کمزوری جو ہر مخالف کے سامنے پیش آتی ہے
لیکن اپنے طرفدار وں پر یہ عذاب کی شکل نازل ہوتے ہیں
@RShahzaddk پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں کہ ایک وزیر داخلہ دوسرے ملکوں کے دورے کرتا جارہا ہے
حالانکہ یہ کام وزیر خارجہ کا ہوتا ہے
پھر فرماتے ہیں سسٹمکلاپس ہوا ہے
ارے بھائی اپنا کام کیا نہیں جاتا تم سے
@RShahzaddk 1980 تک عرب اسرائیل سے لڑ رہے تھے
پھر فرانس نے مجوسی ملا انسٹال کیا اور عربوں کو اتنا کمزور کیا کہ وہ سر نہ اٹھا سکے اور مجوسیوں کے بھائی یہودی آرام سے بیٹھ کر قبضے پہ قبضے کرتے گئے