8 ذوالحجه
امام حسین علیہ السلام کا مکہ میں آخری خطبه:
میں حج کے موقع پر خانه کعبه کو چھوڑ رہا کیونکہ میں ایسے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں
جو اپنے اِحراموں میں تلواریں چھپائےجوق در جوق میرے قتل کے لیے مکہ آرہے ہیں ۔
#روانگی_قافلہ_حسینی_بکربلا#روانگی_قافلہ_حسینیؑ