چھ سال کے طویل وقفے کے بعد الحمدوللہ پی آئی اے 29 مارچ 2026 سے براہِ راست لندن ہیتھرو کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔
یہ اہم کامیابی پی پاکستان سول ایوی ایشن اور پی آئی اے کی مسلسل محنت اور کوششوں کا نتیجہ ہے، جس کے ذریعے پی آئی اے کی بین الاقوامی ساکھ کو دوبارہ بہتر بنایا جا رہا ہے، جو سابق وزیرِ ہوابازی کے ایک غیر ذمہ دارانہ بیان سے متاثر ہوئی تھی۔
ابتدائی طور پر ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی، جنہیں آئندہ مزید بڑھانے کا منصوبہ ہے، تاکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے وطن سے دوبارہ جوڑا جا سکے۔
الحمدللہ
پاکستان نے برطانیہ کی ایئرلائن نورس اٹلانٹک (Norse Atlantic) کو نامزد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ایئرلائن لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرے گی۔
پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں میں اضافے سے مسابقتی ماحول فروغ پائے گا، جس کے نتیجے میں عالمی معیار کی سہولیات اور کرایوں میں توازن پیدا ہوگا۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
تمام ڈپٹی کمشنرز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ جہاں جہاں بھی خوراک کی ضرورت ہے آپ نے فنڈ کی بالکل پرواہ نہیں کرنی مگر شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے متاثرین کو خوراک فراہم کریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
🚨ایتھے رکھ 🚨😜 ۔۔
🚨خیبر پختونخواہ سی ایم سیکرٹریٹ 11 کروڑ سے زائد کے بسکٹ کھا گیا جب کہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا گیا ۔۔۔ اس مالی بجٹ میں بھی بسکٹوں کا فنڈ بڑھا دیا گیا ھے ۔۔