انتہائی خوبصورت لمحات کو کیمرے نے محفوظ کر لیا
بیت اللّٰہ شریف میں گھومنے پھرنے والی بلی جس نے اذان کے وقت اپنی ساتھی بلی سے لیٹ کر بتایا کہ وہ آدمی اذان کے وقت لیٹا ہوا ہے، اور پھر جاکر اس آدمی کو اٹھا دیا ۔۔۔۔۔ کہ وہاں کے جانوروں کو بھی حرم پاک کے ادب کا علم ہے ۔
مراکش کا امام خطبہ دے رہا رہا تھا ، موت کے فرشتے کو دیکھا ، خطبہ روک کر کلمہ طیبہ پڑھا اور اللہ کو پیارا ہو گیا 💞 مرنا تو سب نے ہے ، لیکن امام صاحب کی موت ہر مسلمان کی خواہش ہے