@unzila_irfan جو بھی قیام پاکستان کے حق دار تھے ان کو بیدردی سے قتل کیا گیا اور جو قیام پاکستان کے مخالف تھے غدار تھے آج وہی قابض ہیں مسلط ہیں ان شارٹ یہ کہ اور مانگو حقیقی آزادی
@unzila_irfan بے شک ۔۔۔ فیفا ورلڈکپ میں سیکیورٹی فرائض ادا کرنے کےلئے دو ارب ڈالر ملے تھے نمبر ون ادارے کو لیکن ان کا کہنا ہے کہ اگر 9 مئی کو اسر ائیل اٹیک کرتا نا تو ہم پورا اس را ئیل اڈیالہ جیل میں ڈال دیتے
@gnnhdofficial چوروں ڈاکوؤں کا استقبال ہو رہا ہے اور حق سچ کہنے والے عوام کی فلاح سوچنے والے جیل میں ڈال دیئے گئے ۔۔۔ یہ تھا اقبال کا خواب اور یہ تھی بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر