عرض کیا تھا، اس نے میرے آقا ﷺ کے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی، جہاں سانس بھی آہستہ لیا جاتا ہے وہاں آواز بلند کی، بدتمیزی کی، اب آپ اس کی سیاست کو دھوپ میں پڑی موم کی طرح پگھلتے دیکھئے گا۔
دیکھ رہے ہیں ناں آپ؟
🙏
#ImranRiazKhan
#releasesalaryofiba2022teachers
Due high inflation, newly appointed teachers are worried about their salaries.. plz take serious steps to resolve issue..