#پاراچنار_چاروں_طرف_شدید_جنگ_کے_لپیٹ_میں
پاراچنار میں ہونے والے ظلم و بربریت کو شیعہ سنی فساد کا رنگ نہ دیا جائے
یہ کھلے عام۔دہشتگردی ہے
کوئ فرقہ وار��نہ مسئلہ نہیں ہے
شیعہ سنی بھائ بھائ
#SuspendBashirBrohi
قانون کا مذاق بنانے والوں کو نہ صرف سسپینڈ کریں بلکہ انکو اسکی سزا بھی ملنی چاہئے جو قانون پاکستان کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہوئے نوجوان بچوں کو تحفظ فراہم۔کرنے کے بجائے انکو بےگناہ حراست میں لیتے ہیں https://t.co/Se1h2dHnml
آئی جی سندھ پولیس ایس ایس پی بشیر بروہی کو اختیارات سے تجاوز پر عہدے سے فوری طور پر برطرف کا حکم جاری کریں۔
#SuspendBashirBrohi
Release Ahtesham Haider
Release Mureed Abbass
Students Of Karachi University
#SuspendBashirBrohi
قانون کا مذاق بنانے والوں کو نہ صرف سسپینڈ کریں بلکہ انکو اسکی سزا بھی ملنی چاہئے جو قانون پاکستان کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہوئے نوجوان بچوں کو تحفظ فراہم۔کرنے کے بجائے انکو بےگناہ حراست میں لیتے ہیں
آئی جی سندھ پولیس ایس ایس پی بشیر بروہی کو اختیارات سے تجاوز پر عہدے سے فوری طور پر برطرف کا حکم جاری کریں۔
#SuspendBashirBrohi
Release Ahtesham Haider
Release Mureed Abbass
Students Of Karachi University
#suspendbashirbrohi
یہ زمانہ جنگ نرم ہے
آپ سبھی کوامام زمانہ عج دیکھ رہے ہیں آپ سبھی امام عج کےآگےجواب دہ ہیں
کہیں یہ نہ ہو کہ جب امام سوال کریں ��ہ مظلوم کحق میں کیوں آواز بلندنہ کی؟
توآپ کےپاس سوائےشرمندگی کہ کچھ باقی نہ ہوکیونکہ یہ تو کہنےسے قاصرہونگےکہ ہمیں معلوم نہیں تھا
Where is world media now???
Where now no one is speaking against today's terrorist attack in Holy Shrine Of #شاهچراغ (ع) in #Iran ??
This has happened in same Iran in which whole media was covering the roits from days !!
#ایران_تسلیت#شیراز
#ShahCheragh#Shiraz#Iran Let's see how many countries & intnl organizations condemn the terrorist attack in Iran on Wednesday? What about analysts, activists, celebrities? You know, all of you who care so much about Iranian lives. #Resistance
ذاکر نوید عاشق کو بھرے مجمے میں دہشت گردی کا نشانہ بنایا جانا سیکورٹی اداروں کی نااہلی ہے۔ملک میں ایک بار پھر شیعہ ٹارگٹ کلنگز کا منظم آغاز کیاجا رہا ہے۔دہشتگرد عناصر کےپشت پناہ قانون نافذ کرنےوالے اداروں کےاندر موجود ہیں۔ملکی سالمیت و بقا کےذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھایاجا رہا ہے۔
Keeping political affiliations aside, can we all atleast unite in demanding #NoMinistryForMuawiyaAzam. A hate monger, sectarian bigot & leader of banned Sipah Sahaba, Muavia Azam is all set to be the provincial religious minister of Punjab. Here's why this NEEDS to be stopped 1/4
Known hate-monger and leader of the banned terrorist outfit Sipah e Sahaba/ Ahle sunnat Wal jamat Muavia Azam, must not be allotted provincial ministry in Punjab.
@HamzaSS@pmln_org#NoMinistryForMuawiyaAzam
You can see this picture in which Muawiya Azam is standing next to famous terrorist Malik Ishaq who was famous for his brutal terrorism and extremist stance.
Is this a person whom you are giving ministery of religious affairs?
@maryamnawazkhan#NoMinistryForMuawiyaAzam
ریاست ان ملک دشمن امریکی ایجنٹ تکفیری عناصر کی بیخ کنی کرے جنہوں نے ارض پاک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔۔ہم سب کا بہترین مستقبل محفوظ پاکستان سے مشروط ہے۔شیعہ سنی بھائیوں نے مل کر اس ملک کی حفاظت کرنی ہے اور شرپسند عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔2/2
#SecureTheKurram
کرم ایجنسی شیعہ نوجوان کے قتل میں وہ استعماری ایجنٹ ملوث ہیں جو شیعہ سنی فسادات برپا کرنا چاہتے ہیں۔پاراچنار ایک حساس علاقہ ہے۔امریکہ، اسرائیل اور بھارت مل کر پاکستان کے ساتھ بھیانک کھیل کھیل رہے ہیں۔ان حالات میں شیعہ سنی کو دانش و بصیرت کا ثبوت دینا ہو گا۔1/2
#SecureTheKurram
Protest at Karachi Press Club right now
Show up in large numbers to support him and prevent this new form of human trafficking become a norm at the hands of mafias with deep influence on state institution
Show up for a better and safer future of your own daughters!
#SaveDuaZahra
وائے اے ملک کہ قانون تجھ کو ہے سلام
ناجانے اے بنت حوا تجھ پر ہے کیا کیا گزری
جو تو ایسا بیان دینے پر مجبور ہوئ
#Brutality
تین لڑکیاں غائب ہوئیں
تینوں کم عمر
تینوں نے ��کاح کرلیا تھا
واہ رے میری معصوم قوم تیری فکر کو ہے میرا سلام
#DuaZehraKazmi
#NimraKazmi