میں انٹرویو کے لیے گیا تو یہ بھائ صاحب کل جلسہ گاہ میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے میرا ہاتھ پکڑا اور اونچی آواز سے کہنے لگے یہ ہے میرا بہادر رپورٹر
یہ محبتیں کبھی نہیں بھول سکتا شکریہ پاکستان ❤️
شہبازشریف کا قوم سے خطاب ہوا پاکستان کی 75سالہ تاریخ میں کسی بھی وزیراعظم کا خطاب اتنی بے دردی سے قوم نے ریجیکٹ نہیں کیا جتنا شہبازشریف کا ہوا.
تاریخ میں پہلا وزیراعظم ہے جسکی ریٹنگ اتنی کم تھی خطاب کی... شہبازشریف اور انکو لانے والوں کو عوام کا جواب مل گیا ہے
تمام پاکستانیوں کو وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور میری طرف سے پچتہرواں یومِ آزادی مبارک ۔۔!!
اپنے قائد @ImranKhanPTI کی قیادت میں کالے انگریزوں اور بھکاریوں سے آزادی کی حقیقی جنگ انشاءاللہ جاری رہے گی۔۔!!
آزاد باوقار اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان ہماری اصل منزل ہے۔۔!!