Meet the AURA, Abbas Araghchi 🔥
🇮🇷 Didn't surrender
🇮🇷 Wasn't afraid of US invasion
🇮🇷 Made Trump agree to ceasefire
🇮🇷 Continued tolls on Hormuz
🇮🇷 Got all US sanctions lifted
🇮🇷 Compensation from the US
🇮🇷 Withdrawal of U.S. forces in region
🇮🇷 Cessation of war in Lebanon
Single handedly he destroyed the ego of TRUMP 🔥
مرفی: "ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دے دیا، ایران کے افزودگی کے حق کو تسلیم کیا، ایران کے خلاف تمام پابندیاں معطل کر دیں، اور ایران کو اپنے میزائل، ڈرون اور ایٹمی پروگرام برقرار رکھنے کی اجازت دے دی۔"
ایران کے لیے بہت بڑی جیت۔
Trump surrendered and back down!
The Iranian peace deal will be negotiated, NOT the American one.
This includes:
- FULL Sanction relief
- War reparations
- Security guarantees
- Regional ceasefire
- $2M toll for strait of Hormuz
❤️🇮🇷 WATCH: The atmosphere on the streets throughout Iran is INSANE, as patriotic Iranians wait for Trump’s ultimatum to expire
MILLIONS are rallying nationwide for the Islamic Republic
ایران اپنے نوجوانوں کا خون گرماتے ہوئے ایک کے بعد ایک ایسا کلام جاری کر رہے ہیں جس سے بندے کی روح کانپ اٹھے اللہ تعالی ایران کو ایسی کامیابی دینا کہ تمام عالم اسلام یاد رکھے کہ جو اللہ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اسے کوئی نہیں جھکا سکتا 👊🔥
https://t.co/0PmdZjbxKu
اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں