یہ پوسٹ تمام امتِ رسول #خاتمِ النبین ﷺ !! کے لیے نہایت قیمتی معلومات ہے اسے ضرور پرھئیے اور آگے بھی بڑھائے کے سب استفاده حاصل کر سکیں ۔
https://t.co/dIh0lZhnIr
حکومت پاکستان کی جانب سے اکنامک ایڈوایئزری کونسل میں ایک قادیانی عاطف میاں کی نامزدگی پر ملک بھر میں ایک طوفان اٹھ کھڑا ھوا۔ سوشل میڈیا پر بھی بہت سے لوگوں نے قادیانیوں کو بخوبی ایکسپوز کیا۔راقم الحروف نے بھی بقدر استطاعت اپنا حصہ ڈالا۔اب ایک آخری قدم اٹھانا ھے وہ یہ کہ