ٹویٹر پہ حریم شاہ وہ واحد شخصیت ھے جو ھر ممکن طریقے سے ٹویٹر فیملی کے ھر ممبر کو سپورٹ کرنے کی ایمانداری سے کوشش کررھی ھیں خاص کر میرے جیسے کم فالورز ھولڈرز کو
Thank u #HareemShah
ان جالیوں کے پیچھے کائنات کی سب سے عظیم ہستی آرام فرما رہی ہے، وہ جن کے قد سے آسمانوں نے معنی لیے اور جن کی عاجزی نے زمین کو شرف دیا۔
یہاں آ کر لفظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، آنکھیں خاموش ہو جاتی ہیں اور دل خود ہی سلام بن جاتا ہے۔
یہ کوئی منظر نہیں، یہ دل کی حاضری ہے۔

مشہور اینکر اور کالم نگار جناب سہیل وڑائچ منسٹر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب اور رانا فیصل حیات خاں صاحب کے ہمراہ رانا فارم ہاؤس پر پارٹی کے محنتی اور مخلص ساتھیوں کے ساتھ مٹن لحم مندی کھاتے ہوئے🥰

میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب اس کو دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی۔