آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو بلانا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ حکومت کے قانون نافذ کرنے والے تمام سیویلین ادارے ناکام ہو گئے ہیں ۔ کسی بھی تحریک یا لانگ مارچ کی اس بڑی کامیابی اور کیا ہو سکتی ہے
Bushra Bibi has been targeted in a really worse way by anti imran khan groups but in my personal opinion khan sahab shouldn't have said that about maryam nawaz. I know she's obsessed with him but khan sahab shouldn't answer such people and give them value.
#Maryam
جو بائیڈن اسلام آباد کچہری آئے
50 روپے کے اسٹام پیپر پر لکھ کر دے کہ ہم نے عمران خان کی حکومت کو گرانے اور اپنے پٹھووں کو مسلط کرنے کی سازش کی تھی
دو گواہوں سے دستخط اور نشان انگوٹھا لگا کر شناختی کارڈ کی اٹیسٹڈ کاپیاں لف کر کے اوتھ کمشنر سے اٹیسٹ شدہ
پھر ہم مانیں گے
لفافہ یونین
دفاعی امور کی امریکی ماہر ٹی وی پر کہہ رہی ہے کہ پاکستانی فوج کی سیاست پر بڑی مضبوط گرپ ہے اور یہاں ہمیں بتایا جا رہا کہ ہم نیوٹرل ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
روضۂ رسول پر ہونے والے واقعہ سےکانپ اٹھا ہوں ۔ یہ تو عام پاکستانی تھے جو وہاں رمضان کا آخری عشرہ گذارنے اوربخشش طلب کرنے گئے تھے ۔ سوچو ! ان کے دلوں میں ان حکمرانوں سے نفرت اتنی شدید تھی کہ وہ روضۂ رسول کا احترام بھول کر نعرے لگانے لگے ۔گریبانوں میں جھانکو! مغفرت طلب کرو