کس کو خبر ہے میرؔ سمندر کے پار کی 😢
کون جانتا ہوگا کہ یہ انتہائی خوبصورت، بارُعب، دولت مند اور کامیاب ترین اداکار 18 سال معذوری سہے گا اور پھر اس کا وقتِ آخر اِس قدر کسمپرسی کے عالم میں آنے گا کہ سرکاری ہسپتال کا پورا بستر بھی نصیب نہ ہوگا-----
#AfzaalAhmed
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
#ArshadShareef#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف