آپ کو عمران خان یا عمران ریاض پر ترس آئے تو یہ یاد کر لینا جب ایک ویل چیئر پرسن کو سخت سردی میں بغیر رضای اور بستر کے 8 ماہ قید رکھا تھا۔ بابا جی فرماتے ہیں کہ آگر حضور کا ساتھ نہ ہوتا تو میں شاید دوسرے دن ہی مرجاتا😭امید ہے اللّٰہ تعالیٰ کا انتقام سمجھ میں آسکے
#TLP_Promotion
مسلمانو، ذرا بتاؤ تو سہی کہ ایسا پیر ایسا مجاہد کبھی دیکھا ، ہم نے اپنی زندگی صرف ایک اس مرد قلندر کو ہی دیکھا جس نے ہمیشہ ایک ہی بات کی کہ مولوی خادم کا نعرہ نہیں لگاؤ ، بس حضورﷺ کی بات کرو🌹🌹🌹🌹
ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام
*"وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہيں ذرا*
*روح محمد اس کے بدن سے نکال دو*
*فکر عرب کو دے کے فرنگي تخيلات*
*اسلام کو حجاز و يمن سے نکال دو"*
#من_سب_نبیافاقتلوہ
سعد رضوی صاحب کو جب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بتایا گیا تو آپ رونے لگ پڑے 😢 اور کہا ان شاء اللہ ایک دفعہ لبیک کی حکومت آ لینے دیں اپنی بہن کو سب سے پہلے واپس لائیں گے
#Govt_BringBackAfia
بھائی جان دو کلو " *تقریر* " دینا...!
دس روپے کا " *اسلامی ٹچ"* بھی ڈال دینا..
یہ عمران خان کی اسلامی ٹچ آج سمجھ آگئی.قوم اپنی عقل کے پردے کھولیں آج اسلامی ٹچ دیکھ کر جو یہود نصاریٰ کی سازش ہے😂
#TLP_Promotion