اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہے
جس میں ٹرمپ کہتے ہے عمران خان میرا دوست ہے، اور اگر میں یہ الیکشن جیتا ہوں تو میں اس کی مدد کروں گا اور اسے جیل سے باہر نکالنے میں اپنا کردار ادا کروں گا 🔥
🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
آواز اٹھائیں 🛑
بدقسمتی سے اعجاز چوہدری کی رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی، اعجاز چوہدری بیماری کی حالت میں بھی ہار نہیں مان رہا اور عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے۔ سب اعجاز چوہدری کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کو پہلے بھی فتنہ قرار دے کر قتل کی کوشش کی گئی تھی۔ آج پھر عمران خان کے بقول انکی جان خطرے میں ہے۔ عمران خان پنجاب حکومت کی جیل میں قید ہیں جہاں انکی فیملی اور پارٹی کے مطابق انکے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے اور ایسے میں جعلی وزیر اعلی پنجاب کی دھمکی کو بالکل نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ، تحریک انصاف اور عمران خان کی فیملی کو فوراً اعلی عدلیہ سے رجوع کرنا چاہیئے۔
پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں پشتونوں اور بلوچ پر ہونے والے مظالم ناقابل بیان ہیں بے گناہ شہریوں کی جبری گمشدگیوں اور تشدد کا نشانہ بنانا غیر انسانی اور ناقابل قبول ہے۔
تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے
یہ جبر کا نظام اب مزید نہیں چلے گا۔
#انصاف_کا_مطالبہ#PTM"
خون کے یہ دھبے خدا سے کیسے چھپاؤ گے، معصوموں کی قبر پر چڑھ کر کون سی جنت میں جاؤ گے؟
جب کسی کا معصوم بچہ مرتا ہے تو وہ اسے دل میں دفناتا ہے، وہ تبھی مرتا ہے جب باپ مرتا ہے، اللہ ایسا غم عمار عباد شہید کے ریاستی قاتلوں کو بھی نہ دکھائے۔
#PakistanUnderStateFascism