میں سعودی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔۔۔
حیران کُن۔۔۔ ابھی کچھ گھنٹے سو کر اُٹھا ہوں تو ہر شہر میں نکلے پاکستانیوں کے جمِ غفیر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ دوبارہ نئے پاکستان میں جاگا ہوں۔
ویلکم بیک ٹو نیا پاکستان 👍