Successful General Body Meeting
October 11, 2022
• Introduction of New Members
• Discussion about More Progress
• Upcoming Events and their Management
• Getting 1 step Further in rising Pakistan https://t.co/4BI9OHFAU1
We Congratulate the Brilliant Core 22-23💚
Wishing you all the best for the future endeavours. Together you all have the ability to contribute the best for noble causes and we really pray all of you work together as a team to achieve the goals
ٹیم "ممکن کر" ڈی جی خان اور "ساؤتھ پنجاب ہ��پتال ملتان" کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی ٹیم نے الحاق کر کے سیلاب ز��گان کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔
انشاء اللہ کل بروز اتوار " بستی پتافی نزد رند اڈا" سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کیمپ لگانے جارہے ہیں جس میں چیک اپ اور ادویات مفت فراہم کی جائیں گی۔
ٹیم ممکن کر سیلابی علاقوں میں ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے جس میں ماہر ڈاکٹر کی نگرانی کے ساتھ ادویات مفت فراہم کی جائیں گی آپ ملک کے کسی بھی حصے سے خود شرکت نہیں کر سکتے تو ہم آپ سب سے بڑھ چڑھ کر چندہ یا ادویات یا کسی بھی سامان کی مد میں حصہ لینے کی درخواست کرتے ہیں۔