ان کی عمر 50 دن سے زیادہ نہیں ہے۔ جڑواں بچوں سارہ اور عمر حسن کو شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ میں قابض طیاروں کی بمباری کے بعد زندہ نکال لیا گیا۔
#Gaza_Genocide#Gaza#Hamas#IsraelAttack#غزة_تستغيث
لفظ "یاد" پر شاعری ہو جائے....
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
داغ دہلوی
۔۔۔۔۔۔۔۔
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
فیض احمد فیض
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
حسرت موہانی
۔۔۔۔۔۔۔۔
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
ناصر کاظمی
۔۔۔۔۔۔۔
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
بہادر شاہ ظفر
👇
پیٹرول، اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ 😢
پہلے ہی کتنے مشکل حالات تھے، اب تو مزید پِس کر رہ گئے 😢
یااللہ کن لوگوں کو مسلط کر دیا 😢
رحم فرما۔۔ آمین
#PetrolDieselPriceHike
Today the son of Punjab was brutally murdered, Sikhs should get their country #Khalistan as soon as possible so that they can save their youth from this persecution and protect their youth.
#sidhumoosewala#SidhuMooseWalaDeath
One of my favourite Punjabi singers, #SidhuMooseWala got killed by RSS-BJP goons in Mansa India.
Last month he joined Congress.
He was considered outspoken against Modi, RSS, Hindutva ideology and BJP. #RIPSidhuMoosewala#sidhumoosewala