جب حل صرف جماعت اسلامی ہو؛ کراچی شرف آباد UC07 کی گلی میں تین دن سے زائد بارش کا پانی پڑا ہوا ہے بچے بوڑے تمام علاقہ مقین شدید تکلیف میں نمازی نماز سے محروم ہوتے جارہیں ہیں اور جماعت اسلامی کہ نامزد یوسی چئیرمین اپنے PS اور Na #PS101#elections#JamaateIslami
نوابشاہ سندھ سے سابق صدر زرداری کے مقابلے میں پاکستان نظریاتی پارٹی نے عامر خان لاکھو کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔
عامر خان لاکھو ضلع نوابشاہ کے معروف سیاسی و سماجی راہنما ہیں۔