لندن اسکول آف اکنامکس کے ماہر معاش��ات ٹموتھی بیسلی کے ایک پالیسی پیپر کے مطابق، ایک مضبوط اور مؤثر ریاست صرف قانون کے زور پر نہیں چل سکتی—بلکہ اس کی بنیاد شہریوں اور ریاست کے درمیان باہمی اعتماد اور باہمی ذمہ پر ہوتی ہے۔ ریاست اگر شہریوں سے ٹیکس، قانون کی پابندی، اور قربانی کا مطالبہ کرتی ہے تو اُسے بدلے میں شفافیت، انصاف، اور اجتماعی فلاح بھی مہیا کرنی ہوگی۔ ریاستی طاقت کو صرف اطاعت کا حق نہیں بلکہ جواب دہی اور اعتماد پیدا کرنے کی بھی ذمہ داری بھی ریاست کی ہے۔
ٹموتھی نے نے اس پیپر میں خبردار کیا ہے کہ ریاست اور شہریوں کے درمیان یہ باہمی رشتہ بہت نازک ہوتا ہے۔جب عوام دیکھتے ہیں کہ ریاستی وسائل پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، یا طاقت کا غلط استعمال ہو رہا ہے، تو ان کا اعتماد ٹوٹتا ہے، وفاداری کمزور پڑتی ہے، اور پورا نظام غیر مؤثر ہو سکتا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں بالکل یہی کچھ ہو رہا ہے ۔ اور تمام اداروں سے عوام کا اعتما�� بالکل اٹھ چکا ہے۔ مگر ریاست کو سمجھ نہیں آ رہی۔
تموتھی کے مطابق، وفاداری اور قربانی مشروط ہیں، اور ریاست کو خود بھی ایسے ادارے اور روایات قائم کرنی ہوں گی جو اس باہمی رشتے کو برقرار رکھیں۔ ان کے مطابق ایک کامیاب ریاست وہی ہے جو "ہم" اور "وہ" کی تقسیم کو ختم کرے، اور خود کو عوام کی اجتماعی مرضی کا مظہر سمجھے—نہ کہ صرف اشرافیہ کا آلہ کار۔
مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ بات ہماری اسٹیبلشمنٹ اور نام نہاد دانشوروں کو کون سمجھائے۔ یہاں تو ریاست سے غیر مشروط وفاداری کا ڈھول سن سن کر کان پک گئے ہیں جو کہ حقیقت میں ایک بالکل بے معنی شے ہے۔ ریاست سے غیر مشروط وفاداری نام کی کسی چڑیا کا کوئی وجود نہیں۔ بھائی ہمارے جیسے دیسیوں کی بات نہیں مانتے تو گوروں کے لکھے ہوئے پر ہی غور کر لو۔
(ملک آفتاب اعوان)
@babakodda18plus احترام کے ساتھ یہ کام کرکے آپکے پیسے پھنس بھی سکتے ہیں پاکستان فراڈیوں کا ملک ہےاگر آپ کسی کے ساتھ P2P کرتے ہیں تو بہت سے خریدار کرپٹو خریدنے کے بعد بنک سے اپنی کی گئی پیمنٹ کو Dispute کرواتے ہیں جس کے بعد آپکا بنک اکاؤنٹ بلاک ہوجاتا ہےاور بنک آپ سے اس ٹرانزیکشن کے مطلق پوچھتا ہے
@kbsalsaud With due respect, esteemed minister, it would be appropriate to meet your counterpart at an equal level, rather than with the Pakistani government servant working under such a position. This would better uphold diplomatic protocols and strengthen our strategic relations.
جب پاکستان کی جعلی حکومت سوٹ بوٹ میں سونے کا کاسہ لئے آئی ایم ایف سے بھیک مانگیں اور آئی ایم ایف جب اس میں چند سکوں کی بھیک دے تو اسے پاکستان میں حکومت کی کامیابی کہتے ہیں۔
#PakistanUnderFascism 🙈🙉🙊
الله معاف کرے 🙏
اس ملک پر ایسے منحوس لوگ مسلط ہوگئے ہیں کہ جن کی نحوست سے جہاں دیکھو وہاں پاکستان کی بربادی ہی نظر آتی ہے، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام اب کبھی حاصل نہیں کرسکے گا۔
#PAKvsIND#t20USA#ReleaseImranKhan
ایسا ملک جو محنت کرنے پر یقین نہ رکھتا ہو
نہ ڈسپلین ہو
انصاف نہ ہو
نہ پلاننگ ہو
نہ میریٹ ہو
نہ ایجوکیشن ہو
نہ ہی کوئی انٹلیکچوئل لیول ہو
بلکل نالائق ہو
ظاھر ہے ایسا ملک پوری دنیا میں ہارے گا ہی، ذلیل ہی ہوگا اور برباد تو ہوگا ہی.
#PakistanVsIndia#PakvsInd#Pakistan#پاکستان