حکومت اور اپوزیشن دونوں اس وقت سیاست سیاست کھیل رہے ہیں جبکہ ملک بڑی تیزی سے تباہی کی جانب دوڑ رہا ہے کیا آپ کو لگ رہا ہے مملکت خداداد پاکستان میں کوئی وطن عزیز کیلئے بھی سوچ رہا ہے. فیصل ندیم صدر اللہ اکبر تحریک سندھ۔
@faisalnadeem_
#KarachiUpdates#FaisalNadeem#Karachi