اگر عوام نے آپکو ووٹ نہیں دیا تو اس کی وجہ تلاش کریں۔ سندھ کی سڑکیں بہتر کریں، صفائی کا نظام بہتر کریں، امن و امان بہتر کریں اور اپنی کارکردگی پر توجہ دیں۔ آج کراچی سے آنے والے بھی یہی کہتے ہیں کہ ہمیں بھی پنجاب جیسی سہولتیں چاہییں۔ عوام تنقید نہیں، نتائج دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
1990 سے 2026 تک گندم کے اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لیا۔
گزشتہ 36 برسوں سے پنجاب مسلسل اپنی ضرورت سے زائد گندم پیدا کر رہا ہے۔ تاہم، پنجاب کو نہ صرف دیگر صوبوں کی ضروریات پوری کرنا پڑتی ہیں بلکہ پیداوار کا ایک حصہ اسمگل ہو کر دوسرے ممالک بھی چلا جاتا ہے۔
اس تجزیے میں میں نے ان اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کا پنجاب کو آج سامنا ہے، اور ان پالیسی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے جو حکومت کو اس صورتحال کے بہتر انتظام کے لیے اختیار کرنے چاہییں۔
بھائ خدا کیلئے
جذباتی ہونے سے پہلے پوچھ لیا کریں ۔
سسٹم کی digitisation کا پراسسیس جاری ہے۔ اور یہ اسی پالیسی کا حصہ ہے جس سے first mile visibility مزید بہتر ہو گی۔
اربوں کا ٹیکہ کیسے لگا ؟ آپ بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں ۔