سکردو بلتستان:
چہلم رہبر انقلاب اسلامی آیتہ ا��لہّٰ سید علی خامنہ آئ شہید و جملہ مومنین شہداء ایران و پاکستان کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ۔
لاکھوں افراد کی شرکت۔
#KarbalaeGilgit #Skardu #Baltistan #Iran
اسلام آباد :
رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اجتماع میں خصوصی شرکت اجتماع میں علامہ شبیر حسن میثمی ، پاکستان میں ایرانی سفیر امیری رضا مقدم سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں.
#AllamaSajidNaqvi#Iran
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد پیش آنے والی صورتحال کے پیش نظر گلگت اور سکردو میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
پاک آرمی تعینات ۔ انٹرنٹ اور موبائل سروس بند۔
#GilgitBaltistan
28 فروری 2012 سانحہ کوہستان
18 شیعہ مسافر شناخت کے بعد قتل کردیئے گئے۔
شناخت کر کے بہایا گیا ہے میرا لہو,
یہ تیرا وہم ہے قاتل مغالطے میں رہا
#28Feb2012#SanihaeKohistan#KarbalaeGilgit
آج خلیفہ بلا فصل علی مرتضیٰ کا یوم ولادت شان شوکت کے ساتھ منایا جائے گا۔ گلگت بلتستان بھر میں شاندار چراغاں کیا جائے گا۔چوک چوراہوں کو سجا دیا گیا۔
#13Rajab#Gilgit#baltistan#MolaAli
ریاست کی شیعہ کش پالیسیاں, شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی اور عالمی استعمار کے خلاف گلگت شہر میں نعرے بلند۔۔۔
نعرہ تکبیر: اللہ اکبر
لبیک یا حسینؑ
لبیک یا مہدیؑ
مردہ باد امریکہ
مردہ باد اسرائیل
#KarbalaeGilgit#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئر کیا جائے،
یکم نومبر 1947ء سرزمین گلگت بلتستان کی ڈوگروں سے آزادی اور پاکستان سے وفاداری کادن ہے،
78ویں یوم آزادی گلگت بلتستان پر تمام قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،خطہ کے عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے
#GilgitBaltistan
گلگت:
اسلامی جمہوریہ ایران سے اظہار یکجہتی کے لئے بعد نماز جمعہ امامیہ جامع مسجد گلگت سے ریلی نکالی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت۔
لبیک یا خامنہ ای کے نعرے بلند۔
#KarbalaeGilgit#Gilgit#Iran
استور کے ملعون عبد الرزاق نامی مولوی کی جانب سے مقدسات کی توہین آمیز تقریر۔
ملعون کی تقریر سے ملت جعفریہ کے جزبات مجروح ہوئے۔ فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔
#ArrestAbdurRazzaq#Astore#KarbalaeGilgit