میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا ��ھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں ا��ر اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
SHAWWAL 1447 Crescent 🌙 search today!
Join us as we bring you coverage of the Shawwal 1447 crescent search today in Saudi Arabia which will determine the Day of Eid Al Fitr 1447
Announcement of the results of the search will be made around 6:10pm (Makkah time)
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
السلام علیکم یہ بابا جی عمرے پر سعودی عرب گئے تھے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور ان کو سعودیہ میں النور ��اسپٹل لے کر گئے ان کے پاس کوئی شناختی علامت نہیں ہے ان کا بیگ بھی کہیں گم گیا ہے جس میں ان کی ساری چیزیں تھی یہ بتاتے ہیں کہ ان کا تعلق راولپنڈی سے ہے ان کے بیٹوں کا نام فہد اور عمر ہے اور اپنا نام عبدالحفیظ بتا رہے ہیں اگر کوئی ان کو جانتا ہے یا ان کے گھر والوں کو جانتا ہے تو برائے مہربانی انہیں بولے اس نمبر پر رابطہ کریں
+966 59 541 1667
اگر یہ ٹویٹ آپکی نظر سے گز رہا ہے تو " ریٹویٹ " لازمی کریں ‼️
یہ ہیش ٹیگ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو پاکستان میں نمبر 1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے، پوری قوم عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز ہو کر ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے کہ قوم کے لیڈر کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔
@TeamPakPower