@PkLeaderVoice گل صاحب امریکہ میں بیٹھ کر شہادت کی ترویج دینے سے شہادت نصیب نہیں ہوتی میدان میں اتریں شہادت کی تمنا رکھیں پھر چار اور لوگ بھی اپ کے ساتھ ہوں گے۔
Wife: women’s rights champion running an NGO
Daughter: women’s rights champion
Son: BFFs with Mamdani
Dad: rape apologist dismissing alleged victims
Imagine Championing women’s rights while gaslighting survivors & treating their trauma as disposable!
مریم نے جیسے ہی @PTIofficial پہ کل ٹویٹ کر کے ان کا بدنما چہرہ عوام کو دیکھانے کی کوشش کی تو انھوں نے اپنے پیڈ [PAID] ٹرول اکاؤنٹ مریم کے پیچھے پھر ایکٹیو کر دیے۔
عمران خان کی صحت پر آواز اٹھانے اور ان کی آزادی پر آواز اٹھانے کی وجہ سے ہمارے منہ بند کروانے کی کوشش بہنوں کے نام کی آڑ میں ان کے ہمدرد گروہ بن کے یہ پی ٹی آئ آفیشل اور شہباز گل کے کتورے ہم پر چھوڑ دیے جاتے ہیں۔
مریم بات کرے تو اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں، گندی آے آئ بناتے ہیں جن لوگوں کو پی ٹی آئ کو آفیشل سپیسس پر ہر مرتبہ مایک بھی دیا جاتا ہے اور ان گند پھیلانے والے اکاؤنٹس کو پروموٹ بھی کیا جاتا ہے۔
عمران خان کی صحت سے زیادہ ضروری کوئ اور چیز ہو سکتی ہے؟؟
جب کہ بہنوں نے بھی خود ہی بتایا تھا کہ عمران خان نے پیغام پہنچایا ہے کہ میری قوم سے کہہ دو کہ یہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ بہنوں نے یہ بات بتائ جب ان کو بھی یقین ہونے لگا کہ یہ ایسا کر سکتے ہیں، جس کا خدشہ انھوں نے اپنی پریس کانفرنس میں بھی ظاہر کیا۔
بہنوں نے بار بار تشویش کا اظہار کیا کہ یہ کون سے ٹیکے عمران خان کو لگا رہے ہیں، کہیں زہر والے ٹیکے تو نہیں لگا رہے۔۔۔۔
چند دن پہلے ہی @MuradSaeedPTI نے بھی اپنی ٹویٹ میں اس ہی تشویش کا اظہار کیا اور اُس وقت یہ گندا پیڈ ٹرول گروہ چپ کر کے بیٹھا رہا اور سوشل میڈیا کا سارا دھیان بس پانچ اگست پر لگاتا رہا.
ان کو خان کی زندگی کی کوئ فکر نہیں ہے اور جو خان کی رہائ پر بات کرتے ہیں اور صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں ان کو ٹارگٹ کرنے کا ان کو ایجنڈا دیا گیا ہے اور مائینس عمران خان کرنے پہ ان کا ساتھ پی ٹی آئ سوشل میڈیا والے دے رہے ہیں کیونکہ پی ٹی آئ آفیشل پر شہریار بخاری کے ذریعے یہ پیغام بھی دیا گیا تھا کہ "ہمیں تو بہت پہلے ہی مائنس عمران خان کر دینا چاہیے تھا۔" اس وقت بھی یہ گروہ کچھ نہیں بولا!
جب سلمان اکرم راجہ نے علیمہ خان کے بارے میں یہ باتیں کی تھیں تو اس وقت پی ٹی آئ آفیشل نے اپنے انہی ٹڑول اکاؤنٹس کو خاموشی اختیار کرنے کا کہا۔
یہ لوگ صرف بہنوں کا نام استعمال کرتے ہیں اور ہمدرد ان کے بھی نہیں ہیں۔
انھی بہنوں کے نام کی آڑ میں یہ لوگ سوشل میڈیا پہ عمران خان کا نام لینے والوں کو بدنام کرتے ہیں تاکہ انکو چُپ کرایا جا سکے https://t.co/KxbuSE1AiW
"For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights. He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025."
یہی بات تو ہم کرتے ہیں کہ جب بھی برف پگھل رہی ہوتی تو
بات چیت کو sabotage کر دیا جاتا جس میں سوشل میڈیا
پہ بیٹھے شہباز گل اور اظہر مشوانی کے چمچے فوراً active
ہو جاتے ہیں۔
ان کو @PTIofficial بھی پروموٹ کرتی ہے اور انکی spaces میں بھی ہمیشہ انکو ہی مائیک دے کر بٹھاۓ رکھتے بلکہ @agentjay2009 تو خود انکی سپیسز پہ جا کر بیٹھتاہے۔
جو کرنے والے کام ہیں وہ کرتے نہیں @PTIofficial والے
افسوس کہ جو قربانی دے نہ اس پہ آواز اٹھاتے بلکہ غدداری کے الزامات لگا کر اپنی ہی مستی میں لگے رہتے۔
جب سپیس کرتے تو وہ غدداری کے فتوے بانٹنے والے اور سارے اوورسیز کے اپنے دوستوں کو مائیک پہ بٹھا کر رکھتے!
@agentjay2009@AliHasnainMalik