#RealVasuDev_LordKabir
پرمیشور کبیر صاحب جی کہتے ہیں کہ،
کبیر، تین گُنوں کی بھگتی میں، بھُول پڑیو سنسار۔
کہے کبیر نِج نام بنا، کیسے اُترے پار۔
جانیے نِج (حقیقی) منتر کیا ہے جس سے موکش مل سکتا ہے۔
#RealVasuDev_LordKabir
جانیں اصلی واسُودیوَ کون؟
کرشن جی تین لوک کے بھگوان ہیں۔ اس لیے انہیں تِرلوکی ناتھ کہا جاتا ہے جب کہ کبیر صاحب جی کُل مالک ہونے کی وجہ سے واسُودیوَ کہلاتے ہیں۔
#RealVasuDev_LordKabir
پُورن پرمیشور کبیر صاحب جی ہیں
پُورن پرمیشور کبھی ماں کے گربھ سے جنم نہیں لیتا۔ لیکن شری کرشن جی نے تو ماں کے گربھ سے جنم لیا ہے جب کہ کبیر پرماتما کاشی میں کمل کے پھول پر پرکٹ ہوئے۔
#RealVasuDev_LordKabir
سمرتھ پرماتما!
دُرواسا رشی کے شراپ کی وجہ سے سارا یادوَ کُل ختم ہو گیا بھگوان کرشن کے سامنے۔
پُورن پرماتما کبیر جی تین تاپ کے کشٹ سے بچاتے ہیں اور پچھلے جنم کے لیکھوں کو بدل دیتے ہیں۔
#RealVasuDev_LordKabir
کال نے ستوگُنی بھگوان وِشنُو کے اوَتار شری کرشن جی کے جسم کا غلط استعمال کیا اور کبھی یُدھ نا چاہنے والے شری کرشن جی کے اندر داخل ہوکر مہابھارت کا یُدھ کروایا۔