@Kashmirbleeds99 لیکن یزید فرعون نمرود بھی اس بات کو سمجھے تھے کیا ؟ نمرود نے کہا تھا ابراھیم کو آگ میں ڈال کے حکومت کروں گا ۔ فرعون سمجتھتا تھا موسا کو قتل کر کے حکومت کروں گا اور یہی کچھ یزید بھی سوچتا تھا ۔ جنگ نہتوں اور پرامن سے ھوتی ھی نہیں ھم پلہ سے ھوتی ھے ۔ پرامن پر حملہ ھوتا ۔
@Kashmirbleeds99 انشااللہ۔لمبی اور سخت رات کے بعد صبع نور کا سورج ضرور طلوع ھو گا ۔
کوہی تو ایسی صبع ھو گی کوہی تو ایسا سورج ھو گا
جو آزادی کی صبع ھو گی جو آزادی کا سورج ھو گا ۔
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ کشمیری ماؤں کو بیٹے کبھی نصیب ہی نہیں ہوئے۔ یا تو وہ پردیس کی خاک چھانتے ہوئے اپنی عمریں گزار گئے، یا پھر وطن کی مٹی پر شہید ہو گئے۔
راولاکوٹ 💔@#highlightAjkrightsmovement
@sumrkhan1 محترمہ خیراتی آ ٹے کی ضروت اپکو ھوگی ۔ کشمیری خیرات لیتے نہیں بلکہ پہلے خیرات کرتے پھر خود کھانا کھاتے ۔ اطلاع کے لیے عرض ھے کہ یہ صرف راولاکوٹ کا مسلہ نہیں پورے خطہ کی عوام کا مسلہ ھے جو دھرنے میں بیٹھی ھوہی ھے ۔۔تنقید کرو ضرور مگر کسی پہ ایک انگلی اٹھاو تو 4 اپنی طرف ھوتی
@faiza_gulfraz انتہاہی دکھ افسوس اور غم ھے اپنے لوگوں کی بے بسی پر۔ لیکن ایک دو باتیں نیچرلی دل کو حوصلہ دیتی ھیں ۔ ایک کہ اللہ پاک ظالموں کے ظلم سے بے خبر نہیں
دوسرا ۔ کٹی ھے گردن برسر ے میداں مگر جھکی تو نہیں ۔