اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
عمران خان مخالفین کی جہالت کی انتہا
پختونخواہ میں جو کراۓ کا کراؤڈ لے کر آئے کہ PTI حکومت ختم ہونے پر مٹھائیاں کھا کر ویڈیوز بنوائیں۔
ان ویڈیوز نے ان کو ذلیل کروا دیا۔ 😂😂
اس بیچارے کرائے کے گروہ کو یہ ہی نہیں پتا کہ یہ یوم نجات کس بات پر منا رہے ہیں؟
بوٹ پالش ژندہ باد اور جیے بوٹوں۔۔۔
بلو رانی کہتا ہے کہ اداروں سے تعلقات اچھے رکھو ورنہ ووٹ تو ملیں گے لیکن بوٹ پالش نہیں ملے گی
دراصل؛ بوٹ پالش بھٹو اور زرداری خاندان کا ازلی پیشہ ہے۔۔۔!!!