اسلام آباد کے ایک کافی شاپ پر ہمارے سرائیکی خطے کی حقیقی آواز روف کلاسرا سے ملاقات ملاقات میں ان کا شکریہ ادا کیا جس طرح انہوں نے گریجویشن کے بعد روزگار تک محنت کرنے والے بچوں اور ان کے والدین سے متعلق ویڈیو بنائی۔ معشرہ کو ایسی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
@KlasraRauf@Saira_Banokhan
نااہل نا ہنجار حکومت
اپنے وزراء ،بیوروکریسی ،کا فری پٹرول ختم کیا جو عوام پر یہ پٹرول بم گرا دیا،ایک ہی بار ایٹم بم گرا دیں جان چھوٹ جائے ہماری لگے ہاتھوں پتہ بھی چل جائے گا کہ چلتا بھی ہے یا نہیں
بے شرم حکومت بھی اور ان کے لانے والے بھی
تف ہے
PERSONAL ANNOUNCEMENT: Hi! I'm very excited to join @MNewsPak1 with new ambitions and new targets in professional journalism! Wish me good luck!!☺️#Journalism
27 دسمبر — یومِ شہادت محترمہ بینظیر بھٹو
آج ہم تاریخ کی اس عظیم بیٹی کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے جمہوریت، عوامی حاکمیت اور آئین کی سربلندی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ *جویریہ ظفر آہیر*
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک رہنما نہیں تھیں، وہ ایک نظریہ، ایک حوصلہ اور مظلوموں کی امید تھیں۔ *جویریہ ظفر آہیر*
انہوں نے آمریت کے اندھیروں میں جمہوریت کا چراغ جلایا، خواتین کو آواز دی، نوجوانوں کو حوصلہ دیا اور پاکستان کو ایک باوقار، جمہوری ریاست بنانے کا خواب دیکھا۔ *جویریہ ظفر آہیر*
ان کی شہادت نے ثابت کر دیا کہ نظریات کو گولیوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے — یہ پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ *جویریہ ظفر آہیر*
بھٹو خاندان کی لازوال قربانیاں اور محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد ہمیشہ ہماری سیاست اور تاریخ میں زندہ رہیں گی۔ *جویریہ ظفر آہیر*
ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن، ان کے نظریے اور ان کے خوابوں کے پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ *جویریہ ظفر آہیر*
سلام شہید محترمہ بینظیر بھٹو
آپ زندہ تھیں، زندہ ہیں، اور ہمیشہ زندہ رہیں گی. سابقہ ممبر قومی اسمبلی *جویریہ ظفر آہیر*
“They are my children and I am their mother.”
These immortal words of national hero Shaheed Tahira Qazi define moral courage in its purest form.
On 16th December, we pay the highest tribute to the innocent martyrs of Army Public School, whose sacrifice shook the conscience of the world and united the nation against terrorism.
May the world never witness such a tragedy again.
🇵🇰 We remember. We stand united. We will never forget.
#BlackDayforPakistan
#APSShuhada
#ShaheedTahiraQazi
#16December
BACK AGAIN
WITH A BANG
To send all youthia hackers to hell again
This is my one and only NEW ACCOUNT on X
Hope to start a fabulous journey all over again with all my dear friends who were with me on X for many many years
یہ علی حیدر گیلانی نہیں بلکہ علی قاسم گیلانی ہے, دوسرے نمبر پر یہ کون سی کتاب میں لکھا ہے کہ مخدوم گدی نشین اور سید اور ان کی فیملیز اپنی خوشی نہیں منا سکتے, رقص کرنا کوئی جرم نہیں ہے رقص تو زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے, 2026 شروع ہونے والا ہے آپ کون سی دنیا میں رہتے ہو کیا آپ لوگ اپنے گھروں میں خوشیاں نہیں مناتے, ہر انسان کو اپنی زندگی جینے کا حق ہے آپ کو @KasimGillani کے رقص سے کیوں تکلیف ہو رہی ہے, وہ اپنے گھر میں اپنی فیملی کے ساتھ رقص کر رہے ہیں ڈی چوک میں نہیں
Congratulations to Field Marshal #AsimMunir and ACM Zaheer Ahmad Babar Sidhu. Their leadership continues to strengthen our Armed Forces and our national unity. @OfficialDGISPR
ڈیرہ غازی خان میں امن و امان کی صورتحال شدید خراب ہو رہی ہے۔ پولیس نے پورے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کر کے پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو یرغمال بنا رکھا ہے، جو آزادانہ اور منصفانہ انتخاب پر کھلا حملہ ہے۔ شہر میں پیپلز پارٹی کے کارکن جمع ہو رہے ہیں جہاں 90 فیصد پولنگ اسٹیشنز پر کامیابی ملی ہے۔ دوسری طرف نواحی علاقوں اور دیہات میں ایسی رپورٹس آ رہی ہیں کہ ڈالے گئے ووٹوں سے زیادہ ووٹ نتائج میں دکھائے جا رہے ہیں۔ یہ سنگین بے ضابطگیاں فوری تحقیقات کا تقاضا کرتی ہیں! #NA185
It was an honour to attend the Royal Highness King’s birthday celebration, alongside Her Excellency @JaneMarriottUK , at the British High Commission in Islamabad.
Dream. Create. Go global!
Incubation applications for Pakistan’s first Center of Excellence in #Gaming & #Animation are now OPEN!
Game developers,animators & innovators; this one’s built for YOU, the next-gen creative economy builders!
@MoitOfficial@GovtofPakistan@IgniteNTF