آج میرے گھر گاوں کے بڑے نون لیگی نے خود آ کر کہا کہ اپنے بیٹے کو عمران خان کی پوسٹ لگانے سے منع کرو۔اچھا نہیں ہو گا ۔😇
اس کو اپنی جیت سمجھوں یا کچھ اور رہنمائی فرمائیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے ساڑھے تین سال حکومت میں 2200 کلومیٹر جب کہ نواز شریف نے صرف 900 کلومیٹر سڑکیں بنائی۔
عمران خان حکومت میں سڑکیں کم قیمت اور موٹروے پہلی بار بغیر قرضوں کے بن رہے تھے۔
سنئیں مراد سعید سے ثبوتوں کے ساتھ 🔥
جیل میں میری بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے ،اگر میں نے ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔۔ملک سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا
شاہ محمود قریشی
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
@CMShehbaz کنجر انسان خود کیا کچھ بکواس کی وہ سب بھول گیا
خان نے فوج کے خلاف کچھ نہیں کہا بس اس نیوٹرل سے کہا ہے ۔ جو اپنے فلیٹس لینے کی خاطر دبئی سعودی کی ٹھوکریں کھا رہا ہے