آپ لوگ یقین کریں یہ مذاق نہیں ہے۔ گزشتہ رات اگلوں نے کعبے کا ماڈل بنا کر وہاں جینیفر لوپیز کو نچوا دیا ہے اور ہم یہاں فتووں کی زد میں ہیں۔
#saudiafashion
Haris Rauf is bowling really well in Australia tour so far
He has grabbed 15 wickets (9 in ODIs and 6 in T20ls) in 5 matches
#PAKvsAUS#HarisRauf#AUSvsPAK
“A successful man is one who can lay a firm foundation with the bricks others have thrown at him.”
’’کامیاب آدمی وہ ہے جو دوسروں نے اس پر پھینکی ہوئی اینٹوں سے مضبوط بنیاد رکھ سکے۔‘‘
What makes the night beautiful?
1. The moonlight
2. Peaceful silence
3. The starry sky
بڑی حیرت سے ارباب وفا کو دیکھتا ہوں میں
خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں میں
ابھی کچھ دیر ہے شاید مرے مایوس ہونے میں
ابھی کچھ دن فریب رہنما کو دیکھتا ہوں میں
خدا معلوم دل کو جستجو ہے کن جزیروں کی
نہ جانے کن ستاروں کی ضیا کو دیکھتا ہوں میں