السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہماری زندگی میں سکون، رزق میں برکت اور دلوں میں خوشیاں عطا فرمائے۔
ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر قدم پر آسانی اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی اللّٰہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا۔ (صحیح مسلم: 2699)