عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر فی بیرل تک خام تیل آگیا مگر بدقسمت بدنصیب پاکستانی قوم کو اس کے اثرات نہیں ملیں گے ایک ہی دن سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کرکے حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپس والوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایا اب سستا کرنے کی باری آئی تو ہائبرڈ حکومت عوام کا نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا احساس کررہی ہے۔۔۔۔ شرمناک
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل تھی یہ تقریباً اتنی ہی ہے جتنی جنگ شروع ہونے کے وقت تھی مگر حکومت نے کل فقط چار روپے لیٹر پیٹرول کم کیا جب بڑھائے تھے تو ایک سو روپیہ اور 55روپے اور اس طرح بڑھائے اب کم جو کر رہے تو دو روپے چار روپے کر کے کر رہے پاکستان میں ڈیڑھ سو روپی
@Israel_katz Don't compare it with Constantinople
We are comparing it with Khyber the last Jewish stronghold in Arabia.
You will be expelled just like from Khyber.
اتنا ڈیٹا مجھے استادوں نے تعلیم سے وابسطہ لوگوں نے لا کر دیا کہ ایک مہینہ مسلسل پوسٹ کر سکتا ہوں # قوم کے پیسوں سے سکول بیچ کر کیسا گھناؤنا کھیل رچایا جا رہا نسلیں تباہ کی جا رہی ہیں اور پیسے دے کر فینسی پی آر کروائی جا رہی ہے
جب بھی ہم تنقید کرتے معلومات لے کر تحقیق سے کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمنٰ کا جلسہ نیشنل میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا گیا، سمجھ سے باہر ہے پاکستان کا کرنٹ افئیرز میڈیا اگر مین سٹریم ایونٹس بھی نہیں دکھا سکتا تو وہ Survive کیسے کرے گا، بہرحال JUI نے بہت بڑا پاور شو کیا ہے، سیاست کے قبرستان میں کچھ زور تو اٹھا ہے!!
مولانا فضل الرحمان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اسلام کی بات کرتے ہیں۔ ان کی داڑھی اور سر پر امامہ ہے۔ اسی لئے بلوچستان میں تاریخ ساز جلسے کے باوجود نیشنل میڈیا نے ان کو کوریج نہیں دی۔
ایک جرم یہ بھی ہے کہ مولانا نے ہمیشہ پاکستان فرسٹ کا نعرہ لگایا ہے۔
آٹھ سو ارب تعیی بجٹ سکول ٹھیکے پر اور ان سرکاری سکولوں کے حالات آپ کے سامنے ہیں
باقی مجھے اپنے راتب خور کتا فورس سے جتنی مرضی گالیاں دلوا لیں میں عوامی مسائل پر لکھتا رہوں گا سچ سامنے لاتا رہوں گا
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
پی ٹی آئئ کی نالائقی کی انتہا کہ اتنی مہنگائی اور پیٹرول بجلی کی قیمت کے باوجود کوئی تحریک نہی چلا سکے نا حکومت کو دباؤ میں لا سکے ہیں نا کے پی میں ان کی کارکردگی ایسی کہ عوام ان کے گورنس ماڈل سے امید لگا سکیں نتیجہ عمران کی جیل سے رہائی تو دور کی بات ملاقات تک کی اجازت نہی ہے
سیاست میں عوام کے لئے مایوسی ہی مایوسی ہے
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
بجلی کے بل پر حکومت اس طرح ڈاکے مار رہی ہے
بجلی کے یونٹ استعمال ہوئے 325 جو بہت نارمل ہیں گھر میں فریج واشنگ مشین استری پانی کی موٹر ہو تو اتنے بن جاتے ہیں
بجلی کی قیمت تقریباً بارہ ہزار ہے اس پر فکسڈ چارجز 1,688 روپے، جی ایس ٹی 2,690 روپے، فیول سرچارج 1,049 روپے، کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ 113 روپے یعنی چھ ہزار کے قریب اس پر ٹیکس ڈال دیے ہیں اس کے بعد دعویٰ کرتے کہ ہم سبسڈی دے رہے اور عوام ٹیکس نہی دیتی ہے